كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ ٥
Kalla law ta`lamoona `ilmal yaqeen
ترجمہ (جالندھری)
دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلاَّ لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِين﴾ تقديرُه: لو تعلمون ماذا يُفعل بكم يومَ القيامة علمَ يقينٍ لا شكَّ فيه؛ لشغلكم عن التفاخُرِ والتكاثر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.۱
حواشی
(1) اس کا جواب محذوف ہے۔
مطلب ہے کہ اگر تم اس سے غفلت کا انجام اس طرح یقینی طور پر جان لو، جس طرح دنیا کی کسی دیکھی بھالی چیز کا تمہیں یقین ہوتا ہے تو تم یقیناً اس تکاثر وتفاخر میں مبتلا نہ ہو۔