قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التکاثر

سورۃ التکاثر آیت ۶ کی تفسیر

Surah Takathur Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ ٦

Latara-wun nal jaheem

ترجمہ (جالندھری)

تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لَتَرَوُنَّ الْجَحِيم﴾ معناه: والله لَتَروُنَّ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے.۱

حواشی

  1. (1) یہ قسم محذوف کا جواب ہے یعنی اللہ کی قسم تم جہنم ضرور دیکھو گے یعنی اس کی سزا بھگتو گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ