فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُۥ ٧
Famaiy ya`mal mithqala zarratin khai raiy-yarah
ترجمہ (جالندھری)
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ﴾ وزنَ نملةٍ صغيرة ﴿خَيْرًا يَرَه﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.۱
حواشی
(1) پس وہ اس سے خوش ہوگا۔