وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ مَسْرُورًا ٩
Wa yanqalibu ilaaa ahlihee masrooraa
ترجمہ (جالندھری)
اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَنقَلِبُ إِلَى أَهْلِهِ﴾ المؤمنين في الجنةِ بعد الحساب ﴿مَسْرُورًا﴾ بما أُعدَّ له فيها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا.۱
حواشی
(1) یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہوں گے۔
یا اس سے مراد وہ حورعین اور ولدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔