قرآن دیسیQuran Desi
پارہ ۲۷ · صفحہ ۵۳۴

سورۃ الرحمٰن، الواقعہ

الرحمنالجزء ٢٧
فِيهِمَا فَٰكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ ٦٨ فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٦٩ فِيهِنَّ خَيْرَٰتٌ حِسَانٌ ٧٠ فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٧١ حُورٌ مَّقْصُورَٰتٌ فِى الْخِيَامِ ٧٢ فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٧٣ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَآنٌّ ٧٤ فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٧٥ مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِىٍّ حِسَانٍ ٧٦ فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٧٧ تَبَٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِى الْجَلَٰلِ وَالْإِكْرَامِ ٧٨
سُورَةُ الواقعة
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ ١ لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ ٢ خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ ٣ إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا ٤ وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا ٥ فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنۢبَثًّا ٦ وَكُنتُمْ أَزْوَٰجًا ثَلَٰثَةً ٧ فَأَصْحَٰبُ الْمَيْمَنَةِ مَآ أَصْحَٰبُ الْمَيْمَنَةِ ٨ وَأَصْحَٰبُ الْمَشْـَٔمَةِ مَآ أَصْحَٰبُ الْمَشْـَٔمَةِ ٩ وَالسَّٰبِقُونَ السَّٰبِقُونَ ١٠ أُو۟لَٰٓئِكَ الْمُقَرَّبُونَ ١١ فِى جَنَّٰتِ النَّعِيمِ ١٢ ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ ١٣ وَقَلِيلٌ مِّنَ الْءَاخِرِينَ ١٤ عَلَىٰ سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ ١٥ مُّتَّكِـِٔينَ عَلَيْهَا مُتَقَٰبِلِينَ ١٦
۵۳۴

صفحہ ۵۳۴ کا ترجمہ

الرحمٰن ۵۵:۶۸

ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں

الرحمٰن ۵۵:۶۹

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

الرحمٰن ۵۵:۷۰

ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں

الرحمٰن ۵۵:۷۱

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

الرحمٰن ۵۵:۷۲

(وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)

الرحمٰن ۵۵:۷۳

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

الرحمٰن ۵۵:۷۴

ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے

الرحمٰن ۵۵:۷۵

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

الرحمٰن ۵۵:۷۶

سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے

الرحمٰن ۵۵:۷۷

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

الرحمٰن ۵۵:۷۸

(اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے

الواقعہ ۵۶:۱

جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے

الواقعہ ۵۶:۲

اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں

الواقعہ ۵۶:۳

کسی کو پست کرے کسی کو بلند

الواقعہ ۵۶:۴

جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے

الواقعہ ۵۶:۵

اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں

الواقعہ ۵۶:۶

پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں

الواقعہ ۵۶:۷

اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ

الواقعہ ۵۶:۸

تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں

الواقعہ ۵۶:۹

اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں

الواقعہ ۵۶:۱۰

اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں

الواقعہ ۵۶:۱۱

وہی (خدا کے) مقرب ہیں

الواقعہ ۵۶:۱۲

نعمت کے بہشتوں میں

الواقعہ ۵۶:۱۳

وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے

الواقعہ ۵۶:۱۴

اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے

الواقعہ ۵۶:۱۵

(لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر

الواقعہ ۵۶:۱۶

آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ